Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Bachchon Sey Guftugoo Kaisey Karen

Bachchon Sey Guftugoo Kaisey Karen

Bachchon Sey Guftugoo Kaisey Karen

₹75.00
Quantity:

یہ کتاب آپ کی رہنمائی کریگی کہ والدین اور بچوں کے درمیان اٹھنے والی نامحسوس دیوار کو کیسے گرایا جائے اور کیسے ایسا ہو کہ بچے اپنی پریشانیاں، مسائل اور خوشیاں آپ کو بتا کر مطمنا ہو جائیں اور آپ اپنی امیدیں مسائل اور خدشات ان کو بتا سکیں اور آپ کا گھر ایک آئیڈیل گھر میں تبدیل ہو جائے۔ مختصر اًیہ کہ اس کتاب کو شروع کرنے سے پہلے یکسوئی کو یقینی بنالیں، ہاتھ میں کاغذ اور پینسل لےکر بیٹھیں اور اس میں دئے گئے طریقوں پر عمل کرنے کے بعد اس کو یاد داشتوں میں تحریر کریں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ کتاب آپ کے گھر کو میدان جنگ یا مچھلی بازار سے ایک پر سکون جائے پناہ میں تبدیل کردے۔ 

1 Item

Data sheet

Pages
160
Size (cm)
22x14
Author
Hafsa Siddiqui
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0