Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Ar-raheeq Al Makhtoom (urdu)

Ar-raheeq Al Makhtoom (urdu)

Ar-raheeq Al Makhtoom (urdu)

₹450.00

(₹450.00 1)

Quantity:

الرحیق المختوم عربی زبان میں سیرِت محمد ﷺ کی وہ شاہکار کتاب ہےجس کو رابطہ عالمی اسلامی مکہ مکرمہ کے زیر اہتمام منعقدسیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں اول آنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس عربی کا کتاب کااردو ترجمہ مولانا صفی الرحمن مبارکپوری نے بڑے عمدہ اور سلیس انداز میں کیا ہے ۔ کتاب میں سیرت طیّبہﷺ کا ہر پہلو نمایاں کیا گیا ۔ولادت باسعادت سےقبل عرب کی تاریخ، آپﷺ کی ولادت، بچپن، جوانی،نبوت ، مکی اور مدنی زندگی غرض مکمل اور جامع نقشہ مرتب کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے حضور ﷺ دُعا ہے کہ ہمیں سیرت طیّبہ پر مکمل عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔سیرت النبی ﷺ پر بلاشبہ یہ ایک لا جواب کتاب ہے۔ ایک ایسی کتاب جو ہر کوئی پڑھ سکتا ہے اور جو شروع سے لیکر آخر تک قاری کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔ 

Data sheet

Pages
720
Size (cm)
14x21
Author
Safiur-rahmaan Mubarakpuri
Language
Urdu
Cover Type
Hard Cover

Specific References

0