

1001 Sunehri Waseeyaten
صیت عربی میں اس نصیحت کا کہا جاتا ہے جو بہت تاکید سے کی جائے، ہماری یہ کتاب درحقیقت ان بے شمار نصیحتوں کا نچوڑ ہے جو انبیاء کرام اور دیگر صلحاء اپنی اولادوں، اہل و عیالاور اپنے دوست و احباب کو کرچکے ہیں۔ ان نصیحتوں میں بھلائی کی تعلیمات ہیں، برائی سے روکا گیا ہے، نیک اعمال کی بصیرت پیدا کی گئی ہے۔
ن نصیحتوں پر عمل سے آپ کا نفس اور دل زندہ ہو جائے گا، ذہانت تیز ہو جائے گی اور یہ اقوال آپکو اچھے اخلاق پربرانگیختہ کریں گے۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.