

fazayel-e Husn-o-akhlaq
بذل معروف دنیا و آخرت کی سعادت کے اسباب میں سے بہت بڑا سبب ہے، اس سے انسان کے دل کو راحت اور نفس کو سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ نیکیاں کرنے والا خالق کائنات کو پسند اور اس کی مخلوقات کو محبوب ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مخلوقات کے دلوں میں اس کی محبت کو بھر دیتا ہے اور لوگ خود بخود اس سے مانوس ہو جاتے ہیں، لوگوں کے دلوں میں اس کے ساتھ الفت اور مانوسیت پیدا ہوتی ہے اور ہر کوئی اس کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور سب اس پر مر مٹنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.