

Quran Mein Bainul Aqwani Ta'alluqaat
اس کتاب کی تالیف کا مقصد ،بین الاقوامی نظام میں،مختلف قوموں اور
حکومتوں کے درمیان تعلقات پر اسلام کا اثر انداز ہونا اور اس کی اہمیت کا
بیان ہے،جو کہ رافت و مہربانی ، درگزر و ایثار اور انصاف و عدالت پر مبنی
ہے۔جو چیز اس کتاب میں بہت اہم ہے،وہ ایک مکمل امن پسند ربانی عوامی
حکومت کی بنیاد ڈالنے کے لئے ،سادہ اور صحیح قوانین کی صورتوں کی راہ
دکھانا ہے ،کیونکہ اسی طرح ممکن ہے کہ بشر ،اچھی فکر ،اچھی بات اور اچھے
کردار کی تہذیب کو اپنی زندگی میں عملی کرکے ،کمال و سعادت کے راستے کو
مضبوط قدموں سے طے کرے ۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.