

Rab Sey Mulaqaat
اپنے رب سے ملاقات کی تیاری کرو۔اگر دیکھا جائے تو ایک لحاظ سے ہمارا ہر کام اسی مقصد کے لیے ہے۔اللہ کی بندگی بھی اسی لیے کرنا ہے کہ اللہ سے ملنا ہے اور اپنی زندگی کے بارے میں جواب دینا ہے۔ اچھے اخلاق بھی اسی لیے اختیار کرناہیں، عبادات اور اللہ کی راہ میں جہاد اور اُس کے دین کے لیے ساری سرگرمیاں بھی اسی لیے ہیں ۔ اگر موت کے بعد اللہ تعالیٰ سے ملاقات نہ کرنا ہوتی اور ہمیں یہ معلوم ہوتا کہ زندگی موت پر ختم ہوجائے گی، تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم اللہ کی بندگی کرتے، نماز پڑھتے، سخت سردی میں وضو کرکے نماز ادا کرتے ۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.