

Ghaltiyon Ko Muaf Karna
آج اس دنیا میں جو آدمی معاف کرے گا، معافی کی روش پر چلے گا، قیامت کے دن اس کے لیے بخشش بھی ہے اور نہایت بلند درجات بھی۔ مگراس کے لیے دل کی کشاد گی اور وسعت قلبی ہونی چاہیے ۔ اسی سے جیب بھی کھلتی ہے، اسی سے برتائو میںفیاضی آتی ہے اور حقوق کے معاملے میں بھی آدمی کم لینے پر راضی ہو جاتا ہے اور زیادہ دینے پر اصرار کرتا ہے۔ اسی سے زندگی کے اندر احسان، محبت، چاشنی، مٹھاس اور شیرینی اور اس زندگی کا حسن و جمال پیدا ہوتا ہے۔ لہٰذا فیاضی اگر ایک طرف راہ خدا میں مال دینا اور صدقہ کرنا ہے اور ہر قسم کی نیکی کرنا ہے، تو دوسری طرف لوگوں کی غلطیوں کو کھلے دل سے معاف کرنا اور کوتا ہیوں سے صرف نظر کرنا بھی ہے۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.