

Amanat Dari
یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ جو شخص اپنی امانت کا احساس نہیں رکھتا وہ ایمان کے تقاضے بھی پورے نہیں کرسکتا۔ ایمان لانے کے بعد جان، مال، مرضی سب اللہ کا ہو چکا۔ امانت داری کا وسیع مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کوجو صفات، صلاحیتیں، استعداد،عقل،جسم ملے ہیں یہ سب کی سب اللہ کی طرف سے امانت ہیں۔ امانت اور ایمان یہ ہے کہ آدمی اس امانت کا حق ادا کرے۔ یہ بات اللہ تعالیٰ نے قرآن سے اور رسولؐ نے اپنی سنت سے سکھائی ہے۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.