

Kalam Nabvi Ki Kirney
دنیا کی محبت انسان کو اندھا کر دیتی ہے،اسے دنیا کے عیوب اور بیماریاں نظر نہیں آتیں ۔وہ نفسانی خواہشات کا اسیر ہو جاتا ہے اوراللہ کی نافرمانی ،شیطان اور نفس اور انسانوں کی خواہشات کی غلامی اس کی نظر میں خوبصورت چیزیں بن جاتی ہیں ۔اس کی نظر کمزور اور ذوق بگڑجاتا ہے ۔وہ شخص جو آخرت کی محبت رکھتا ہے ،اسے نیکی اور بدی میں تمیز ہوتی ہے۔ اس کی نظر میں نیکیاں خوبصورت اور گناہ بد صورت ہوتے ہیں۔اسے نیکی میں لذت محسوس ہوتی ہے اور برائی سے تکلیف ہوتی ہے۔پھر اسے دنیا کے عیوب دکھائی دینے لگتے ہیں۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.