Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Niyat Aur Amal

Niyat Aur Amal

Niyat Aur Amal

₹20.00

(₹20.00 1)

Quantity:

نیک اعمال کرنا ہم سب چاہتے بھی ہیں اور جتنا بن پڑے کرتے بھی ہیں۔یہ نیک اعمال طرح طرح کے ہوتے ہیں اور طرح طرح کے لوگ یہ اعمال کرتے ہیں۔ایک بڑا اہم سوال یہ ہے کہ کیا ہر عمل جو دیکھنے میں نیک دکھائی دیتا ہو، وہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا؟ یا کوئی ایسی شرائط ہیں کہ جن کا ظاہری شکل صورت کے علاوہ بھی عمل کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔ اور جن کے بغیر عمل قبول نہیں ہوگا۔
اس اہم سوال کا جواب اس حدیث میں دیا گیا ہے جو میں اس وقت آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔

1 Item

Data sheet

Pages
24
Size (cm)
14x21
Author
Khurram Murad
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0