Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Madeena Munawwarah Ke Tareekhi Maqamaat

Madeena Munawwarah Ke Tareekhi Maqamaat

Madeena Munawwarah Ke Tareekhi Maqamaat

₹40.00
Quantity:

الحمد للہ ہر سال لاکھوں مسلمان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حج و عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ اور مدینہ منورہ میں بھی حاضری دیتے ہیں ۔ اکثر زائرین مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات کی زیارت بھی کرتے ہیں۔ 
اس کتاب مدینہ منورہ کے اہم تاریخی مقامات و حالات کو قرآن پاک کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کرکے ان پر تبصرہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ 
اس کتاب کو پڑھنے سے نہ صرف آباواجداد کی غیر معمولی قربانیوں کی یاد تازہ ہوجاتی ہے بلکہ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اسلام نے کفار اور منافقین کی سر توڑ سازشوں کے باوجود کیسے ترقی کی اور اللہ کی مدد اور رحمت کاملہ کے باعث ایک چھوٹی سی اسلامی ریاست نے کیسے استحکام اور فروغ حاصل کیا۔ یقیناً اس کا تمام تر سہرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم کے سر ہے۔ پس ہر زمانے میں اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام کے نقشِ قدم پر چلنا ضروری ہے۔

1 Item

Data sheet

Size (cm)
22x14
Author
Imtiaz Ahmed
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0