Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Ehle Fikr Ke Liye Yad Dihani

Ehle Fikr Ke Liye Yad Dihani

Ehle Fikr Ke Liye Yad Dihani 

₹50.00
Quantity:

اہل فکر کے لئے یاددہانی اس لحاظ سے بہت جامع اور نفع بخش ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے اہم تقاضوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور ہمیں مقصد حیات اور حسن اخلاق سے آگاہ کیا گیا ہے۔ اور یہ دینی آگاہی ہمارے اندر عمل پیہم کا ایک نیا جذبہ اور اسلامی اصولوں پر کاربندہونے کا ایک نیا ولولہ پیدا کرتی ہے۔
اسلامی معاشرے کو سنوارنے کے لئے اخلاق کے بارے میں اس کتاب میں کئی مضامین شامل ہیں ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور قارئین کرام کو حسن اخلاق عطا فرمائے۔ آمین

1 Item

Data sheet

Size (cm)
22x14
Author
Imtiaz Ahmed
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0