Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Bimariyan Aur Unka Ilaaj Maa Tib-e-nabvi

Bimariyan Aur Unka Ilaaj Maa Tib-e-nabvi

Bimariyan Aur Unka Ilaaj Maa Tib-e-nabvi

₹20.00
Quantity:

 زیرِ نظر کتاب بیماریاں اور ان کا علاج مع طب نبویﷺ کی ترتیب میں آیاتِ قرآن اور احادیث نبویہ ﷺ اور دورِ جدید کے طبی تجربات سے استفادہ کیا گیا ہے۔ طب کی تعریف علماء نے یہ لکھی ہے کہ طب کی حقیقت یہ ہے کہ حیواناتی، نباتاتی اور معدنیاتی دواؤں کے طبائع اور مزاج کو اپنانا اور مختلف مرکبات میں کمی بیشی کے ذریعہ تصرف کرنا، شریعت محمدیہ عَلیٰ صَاحِبِھَا الصَّلٰوۃُ وَالتَّسُلِیْمُ میں علاج کی کوئی بھی شکل ہو اسے اپنانا اور اس سے استفادہ کرنا جائز ہے شرط صرف یہ ہے کہ اس میں شرک کی ملاوٹ نہ ہو اور دین اور دنیا کا کوئی فساد اور بگاڑ نہ ہو بلکہ نفع کثیر ہو اور افادہ عام ہو۔ ملاحظہ ہو (روضۃ الندیۃ شرح الدرر البہیۃ) کتاب و سنت میں علاج معالجہ کی ترغیب بھی ہے اور ترکیب بھی۔ بس صرف دیکھنے والی آنکھیں چاہئیں، سننے والے کان اور سمجھنے والے دل اور پھر اسلام کی خوبی تو یہ ہے کہ یہ نہ صرف جسم کی بیماریوں کا علاج بتا تا ہے بلکہ روح کے روگ کا علاج بھی کرتا ہے۔

1 Item

Data sheet

Pages
128
Size (cm)
12x09
Author
Mansoor Sabhaii
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0