

Jaadoo Ka Ilaaj, Quran W Sunnat Ki Roshni Me
جادو کا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث و تحقیق اور تصنیف و تالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشرے میںبھرپور انداز سے موجود ہے ، اور جادوگر چند روپیوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں، جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصول کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں۔ اور انہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ اس کتاب کا ایم مقصد یہ ہے کہ مسلمان جادو اور اسکی تاثیر سے بیمار پڑ جانے والے لوگوں کا اور اسی طرح حسد اور نظر بد کا شرعی طریقوں سے علاج کر سکیں تاکہ لوگ ان جادوگروں اور شعبدہ بازوں کے پاس جانے سے پرہیز کریں جو ان کے عقائد کو تباہ اور انکی عبادت کو کو خراب کر دیتے ہیں۔
Data sheet
Specific References
No products at this time.