Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Subh Ta Shaam 100 Sunnaten

Subh Ta Shaam 100 Sunnaten

دین اسلام بہت آسان ہے۔ کیونکہ یہ ہردور میں۱نسان کوکامیابی کا پیغام دیتا ہے اس کا آسان طریقہ یوں ہے کہ انسان اپنے ہر کام کو،جو کہ وہ ۲۴ گھنٹے میں انجام دیتا ہے ،نبی کریمؐ کے طریقوں کے مطابق کرنا شروع کردے۔ پھر کیا ہوگا؟ کہ اللہ کے وعدوں کے مطابق اور رسول کے قول کے مطابق اپنے ہر ہر عمل کو ہر ہر کام کو نبی کریم کی محبت کا حقدار بنائے گا اور پھر ایسا بندہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ جنت میں ہوگا۔
دیکھئے کتنی آسانی سے ہم کامیابی کے مستحق ہوسکتے ہیں اسلئے ضروری ہے کہ فوراً اپنی زندگی کو نبی کریم کی سنتوں کے مطابق ڈھالنا شروع کر دیں ۔
اسی ضرورت کے پیش نظر اس کتابچہ میں سو (۱۰۰) آسان سنتیں درج کی گئی ہیں ۔ جن پر عمل کر کے انشا ء اللہ ہم کامیابی کے مستحق ہوں گے اور نبی کریم ﷺ کے ساتھ جنت میں ہوں گے۔ نبی کریم ﷺ کی روزانہ سو سنتوں پر باسانی عمل کیجئے ۔

₹20.00
Quantity:

1 Item

Data sheet

Pages
78
Size (cm)
18x12
Author
Muhammad Rafi
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0