Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Bachchon Ke Liye Quran

Bachchon Ke Liye Quran

Bachchon Ke Liye Quran

₹50.00
Quantity:

اس تعمیری کتاب میں ایک نیا سیرت ساز تجربہ ہوا ہے۔ اس میں بچوں کی تعمیر یا تخریب کا باعث بننے والی تمام باتوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ قرآن حکیم روزمرّہ زندگی میں محنت، اصلاح اور ترقی کے لیے مدد کیسے کرتا ہے۔ اپنی نوعیت کی اس پہلی کتاب کے بنیادی مقاصد یہ ہیں: ۱۔ بچوں کو دل چسپ انداز میں قرآن مجید کی تعلیمات سے آگاہ کرنا۔ ۲۔ محنت ومشقّت اور اصلاح و ترقی کے لیے آمادہ کرنا۔ ۳۔ عربی زبان سے تھوڑی بہت واقفیت پیدا کرنا۔۴۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے کام میں والدین کے لیے ایک مکمل ہدایت نامہ مرتب کرنا۔ اور ۵۔ غیرممالک میں بسنے والے مسلمانوں، ان کے بچوں اور دوستوں کے لیے رشد و ہدایت کا سامان مُہیا کرنا۔  

1 Item

Data sheet

Pages
102
Size (cm)
21x14
Author
Dr. Abdur Rauf
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0