Theme Settings

Mode Layout
Theme color
Choose your colors
Background Color:
Reset

.

Makka Mukarrama Ke Chand Tareekhi Waqiyat

Makka Mukarrama Ke Chand Tareekhi Waqiyat

₹40.00
Quantity:

مکہ مکرمہ کے زائرین اپنے نرم دلوں کے ساتھ حج یا عمرہ ادا فرماتے ہیں۔ اگر یہ زائرین اس موقع پر اس مقدس مقام میں وقوع پذیر واقعات پرغور و فکر کریں تو انشاء اللہ ان کی روحانیت میں اضافہ ہو گا۔ افسوس کی بات ہے کہ بہت کم زائرین اپنی تاریخ کی کتابیں خریدنے کی کوشش کرتے ہیں اور جو خریدتے ہیں انہیں مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران پڑھنے کا وقت نہیں ملتا۔ اس کتاب میں مکہ مکرمہ کے چند تاریخی واقعات کو نہایت اختصار کے ساتھ بیان کیا گیاہے۔ تا کہ یہ نرم دل زائرین اس مقدس مقام میں قیام کے دوران ان غیر معمولی تاریخی حالات سے استفادہ کر سکیں۔

Data sheet

Size (cm)
22x14
Author
Imtiaz Ahmed
Language
Urdu
Cover Type
Soft Cover

Specific References

0